💙#اسلامیات💙
❣سوال:سورۃ الانفال میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۷۵
❣سوال:سورۃ التوبہ قرآن مجید کے کن پاروں میں ہے؟
💙جواب:دسویں اور گیارہویں پارے میں
❣سوال:سورۃ التوبہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
💙جواب:سورۃ البراء ۃ
❣سوال:سورۃ التوبہ میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۱۲۹
❣سوال:سورۃ التوبہ قرآن مجید کی کس منزل میں ہے؟
💙جواب:دوسری منزل
❣سوال:سورۃ التوبہ میں کل کتنے کلمات ہیں؟
💙جواب:۲۵۳۷
❣سوال:وہ کونسے پیغمبر ہیں جن کا صرف ایک ہی سورت میں ایک ہی مرتبہ نام آیا ہے؟
💙جواب:حضرت عزیر ؑ
❣سوال:سورۃ التوبہ کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۱۶
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۃ التوبہ کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۱۱۳
❣سوال:وہ کونسی سورت ہے جس کے شروع میں" بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ" نہیں ہے؟
💙جواب:سورۃ التوبہ
❣سوال:سورہ ٔیونس کس پارے میں ہے؟
💙جواب:گیارہ
❣سوال:وہ کونسی سورت ہے جو سورۂ فاتحہ کے بعد مکمل طور پر ایک ہی پارے میں ہے؟
💙جواب:سورۃ یونس
❣سوال:سورۂ یونس میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۱۰۹
❣سوال:سورۂ یونس کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۱۱
❣سوال:سورۂ یونس مکی سورت ہے یا مدنی؟
💙جواب:مکی
❣سوال:وہ کونسے پیغمبر ہیں جن کا نام سورۂ یونس میں آٹھ مرتبہ آیا ہے؟
💙جواب:حضرت موسیٰؑ
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۂ یونس کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۵۱
❣سوال:سورۂ یونس میں کل کتنے کلمات ہیں؟
💙جواب:۱۸۶۱
❣سوال:سورۂ ھود قرآن مجید کے کس پارے ہیں؟
💙جواب:گیارہویں اور بارہویں
❣سوال:سورۂ ھود میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۱۲۳
❣سوال:سورۂ ھود کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۱۰
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۂ ھود کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۵۲
❣سوال:سورۂ ھود مکی سورت ہے یا مدنی؟
💙جواب:مکی
❣سوال:وہ کونسے پیغمبر ہیں جن کا نام سورۂ ھود میں چار مرتبہ آیا ہے؟
💙جواب:حصرت صالحؑ
❣سوال:سورۂ ھود قرآن مجید کی کس منزل میں ہے؟
💙جواب:تیسری منزل
❣سوال:سورۂ یوسف کن پاروں میں ہے؟
💙جواب:بارہویں اور تیرہویں
❣سوال:سورۂ یوسف میں حضرت یوسف کانام کتنی مرتبہ آیا ہے؟
💙جواب:۲۴
❣سوال:سورۂ یوسف میں کل کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۱۱۱
❣سوال:سورۂ یوسف کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۱۲
❣سوال:سورۃ الرعد میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۴۳
❣سوال:سورۃ الرعد کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۶
❣سوال:سورۃ الرعد میں کتنے کلمات ہے؟
💙جواب:۸۶۳
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۃ الرعد کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۹۶
❣سوال:سورۃ الرعد قرآن مجید کی کس منزل میں ہے؟
💙جواب:تیسری منزل
❣سوال:سورہ ٔ ابراہیم کس پارے میں ہے؟
💙جواب:۱۳
❣سوال:سورۂ ابراہیم میں کل کتنے کلمات ہے؟
💙جواب:۸۴۵
❣سوال:سورۂ ابراہیم مکی سورت ہے یا مدنی؟
💙جواب:مکی
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۂ ابرہیم کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۷۲
❣سوال:سورۂ ابراہیم میں کل کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۵۲
❣سوال:سورۂ ابراہیم کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۷
❣سوال:سورۃ الحجر میں کتنی آیتیں ہیں؟
💙جواب:۹۹
❣سوال:سورۃ الحجر کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟
💙جواب:۶
❣سوال:سورۃ الحجر میں بطورِ خاص کس قوم کا تذکرہ ہے؟
💙جواب:قوم ثمود
❣سوال:سورۃ الحجر میں کتنے کلمات ہے؟
💙جواب:۶۶۳
❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۃ الحجر کا نمبر کیا ہے؟
💙جواب:۵۴
❣سوال:کس سورت میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ہے ؟
💙جواب:سورۃ الحجر
❣سوال:سورۃ النحل کس پارے میں ہے؟
💙جواب:۱۴
❣سوال: سورۃ النحل میں آیت سجدہ کا نمبرکیا ہے؟
💙جواب:۵۰
❣سوال:سورۃ النحل قرآن مجید کی کس منزل میں ہے؟
💙جواب:تیسری منزل
Comments
Post a Comment