💙#اسلامیات💙 ❣سوال:سورۃ الانفال میں کتنی آیتیں ہیں؟ 💙جواب:۷۵ ❣سوال:سورۃ التوبہ قرآن مجید کے کن پاروں میں ہے؟ 💙جواب:دسویں اور گیارہویں پارے میں ❣سوال:سورۃ التوبہ کا دوسرا نام کیا ہے؟ 💙جواب:سورۃ البراء ۃ ❣سوال:سورۃ التوبہ میں کتنی آیتیں ہیں؟ 💙جواب:۱۲۹ ❣سوال:سورۃ التوبہ قرآن مجید کی کس منزل میں ہے؟ 💙جواب:دوسری منزل ❣سوال:سورۃ التوبہ میں کل کتنے کلمات ہیں؟ 💙جواب:۲۵۳۷ ❣سوال:وہ کونسے پیغمبر ہیں جن کا صرف ایک ہی سورت میں ایک ہی مرتبہ نام آیا ہے؟ 💙جواب:حضرت عزیر ؑ ❣سوال:سورۃ التوبہ کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟ 💙جواب:۱۶ ❣سوال:نزول کی ترتیب کے لحاظ سے سورۃ التوبہ کا نمبر کیا ہے؟ 💙جواب:۱۱۳ ❣سوال:وہ کونسی سورت ہے جس کے شروع میں" بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ" نہیں ہے؟ 💙جواب:سورۃ التوبہ ❣سوال:سورہ ٔیونس کس پارے میں ہے؟ 💙جواب:گیارہ ❣سوال:وہ کونسی سورت ہے جو سورۂ فاتحہ کے بعد مکمل طور پر ایک ہی پارے میں ہے؟ 💙جواب:سورۃ یونس ❣سوال:سورۂ یونس میں کتنی آیتیں ہیں؟ 💙جواب:۱۰۹ ❣سوال:سورۂ یونس کتنے رکوع پر مشتمل ہے؟ 💙جواب:۱۱ ❣سوال:سورۂ یونس مکی سورت ہے یا مدنی؟ 💙جواب:مکی ❣سوال:وہ ک...
All Biology Zoology Notes PPSC preparation material Exams materials 9th 10th class biology notes exam materials jobs information how to apply for job