Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2020

How hormones related to our mood

 چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے: 1. *Endorphins*، اینڈورفنس 2. *Dopamine* ڈوپامائین 3. *Serotonin*، سیروٹونائین  اور 4. *Oxytocin* آکسی ٹوسین *ہمارے اندر خوشی کا احساس ان چار ہارمونس کی وجہ سے ہوتا ہےاس لئےضروری ہے کہ ہم ان چار ہارمونس کے بارے میں جانیں*۔  ▪پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے :  جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفنس خارج کرتا ہے تاکہ ہم ورزش سے لطف اٹھا سکیں۔ اسکےعلاوہ جب ہم کامیڈی دیکھتے ہیں، لطیفے پڑھتے ہیں اس وقت بھی یہ ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔  ▪دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے: زندگی کے سفر میں، ہم بہت سے چھوٹے اور بڑے کاموں کو پورا کرتے ہیں، جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خارج کرتا ہے. اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔  جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں، یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے۔

The power of ISTIKHARA...

Istikharah means seeking good through putting one's COMPLETE TRUST in Allaah. A believer should perform istikharah before starting any important undertaking. Jabir Bin 'Abdillah reported that Allaah's Messenger sallaAllaahu 'alaihi wa sallam used to teach his companions to perform istikarah in all of their affairs- as though he was teaching them a surah from the Qur'an! SubhaanAllaah ponder over this, the power of istikhara my beloved sisters! The prophet (pbuh) told them: 'When one of you is about to do something (important), let him pray two non-obligatory rak'at and then say: Allahumma inni astakhiruka bi'ilmika, wa astaqdiruka bi-qudratika, wa asaluka min fadlikal 'azeem. Fa innaka taqdiru wa laa aqdiru, wa ta'lamu wa laa a'lamu, wa anta 'allaamul ghuyoob. Allaahumma in kunta ta'lamu anna hazal amra (and he names his intended affair) huwa khayrun lee fee deenee wa ma'aashee, wa 'aqibati amree wa ajilihi wa ajilihi, faqdurh